0

پبی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا ار ایچ سی (خویشگی) ہسپتال کا اچانک دورہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آصف علی خان کا ار ایچ سی (خویشگی) ہسپتال کا اچانک دورہ ہسپتال دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے مختلف بلاکس سمیت کرونا ویکسینشن سنٹر کا معائنہ کیاایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں سٹاف حاضری رجسٹر,صفائی ستھرائی اور ادویات سمیت ضروری سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیاانہوں نے ہسپتال کے انچارج کو ہسپتال انیوالے مریضوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہدایات جاری عوامی خدمت میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی عوامی مسائل کا بہتر اور فوری حل اولین ترجیح ہے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں