0

پشاور میں چکن کی قیمت میں اچانک کمی

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاور میں چکن کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اچانک کمی کر دی گئی،ایک دن میں فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 30روپے کم ہو گئی، گذشتہ روز چکن کی قیمت 246روپے کلو تھی جبکہ 216روپے پر فروخت ہوئی۔واضح رہے کہ گذشتہ ماہ پشاور میں چکن کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں