0

دیربالا، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کا ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا محمد شعیب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ھیڈ کوارٹر دیر شاد محمد نے گزشتہ شام ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال دیر کا دورہ کیا جہاں انھوں نے طبی عملہ کی حاضری چیک کی اور کیے گیے انتظامات کا جائزہ لیا ہسپتال معائنہ کے بعد دیر بازار میں کرونا ایس۔او۔پیز کا معائنہ کیا اور لوگوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایات دیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں