0

سوات، ایس ایچ اُو تھانہ کالام کی کاروائی، سود پر لین دین کرنے والا ملزم گرفتار

سوات (مانند نیوز ڈیسک) ایس ایچ اُو تھانہ کالام عزیز خان کی کاروائی، سود پر لین دین کرنے والا ملزم گرفتار۔ ملزم محمد یوسف ولد مبارک شاہ سکنہ شاہو کالام کو سودی کاروبار کرنے پر گرفتار کرکے ملزم کے خلاف تھانہ کالام میں کے پی کے سود ایکٹ 2016 کے تحت مقدمہ درج درجسٹرڈ کیا گیا۔ اگر آپ کے علاقے میں کوئی بھی سودی کاروبار میں ملوث ہے اور لوگوں کو سود پر پیسے دیتے ہیں تو اپنے مقامی تھانہ کو بروقت آگاہ کریں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں