0

پبی، ڈرگ انسپکٹر کا میڈیکل سٹوروں کا اچانک معائنہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈرگ انسپکٹر خوشخال خان کا پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے اطراف میں میڈیکل سٹوروں کا اچانک معائنہ بڑی تعداد میں جعلی انجیکشن پکڑے گئے ملزم کو گرفتار کر کے پو لیس تھا نہ میں مقد مہ درج کیا ڈر گ انسپکٹر پشاورخوشخال خان نے ڈرگ ایکٹ 1976 پر عمل در آمدکء خو الے سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں مختلف میدیکل سٹوروں کا معائنہ کیا ان کے ڈرگ لا ئسنس چیک کئے۔ مختلف برانڈز کے خشک پاؤڈر انجیکشن ایبلز کو بغیر کسی انجیکشن کے پانی کی فراہمی کرتے پکڑا گیا تھاجس پر مزید کا روا ئی کے دران موصولہ اطلاع پر ڈرگ انسپکٹر خوشحال خان نے مقامی پولیس کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی تر تیب دیکر متنی کے علاقے میں ایک شخص کو پکڑا جوex facie spurious halothane کو بنوں لے جارہا تھاچھا پے کے دوران تمام اسٹاک پکڑ کرقبضے میں لیا ان کے خلاف متعلقہ تھا نہ میں مقد مہ درج کیا اور سیمپلنگ لیکر پی کیو سی بی کے پاس بھیجے جائیں گے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں