0

تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسین کا عمل جاری

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسین دیئے جانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 76 فیصد سے زائد ٹیچنگ اور 62 فیصد نان ٹیچنگ اسٹاف کی ویکسین کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ویکسین دیئے جانے کا مقصد اساتذہ، طلبہ اور دیگر سٹاف کو محفوظ بنانا ہے۔امید ہے بہت جلد تمام سٹاف کی ویکسین کا عمل مکمل ہو جائے گا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں