0

سوات میں نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات میں 28 سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق،لاش نکال لی گئی،ریکسیو زرائع کے مطابق گزشتہ روز شموزو کے مقام پر دریائے سوات میں 28 سالہ نوجوان ساجد ولد نظر محمد ریت نکال رہا تھا کہ اچانک دریا کے بے رحم موجوں کی نذر ہوگیا،ریکسیو کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچ گئی جنہوں نے لاش کو دریائے سوات سے نکال کر ورثاء کے حوالے کیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں