0

ہنگو، ڈی ایس پی کا چوکی انار چینہ کا اچانک دورہ

ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرشفیق خان کا ایس ایچ اوصدر ثواب علی خان کے ہمراہ  تھانہ صدر سے ملحقہ چوکی انار چینہ کا اچانک دورہ۔دورے کیدوران ڈی ایس پی نے چوکی انار چینہ کیمختلف حصوں کا معائنہ کرتے ہوئے صفائی کی صورتحال کو چیک کیا۔ڈی ایس پی نے چوکی کا تمام سرکاری ریکارڈ چیک کیا۔ڈی ایس پی نے چوکی میں رکھیرجسٹرڈیوٹی میں پولیس اہلکاروں کو تحریری اورمناسب ہدایات جاری کیے۔ڈی ایس پی نے چوکی  میں تعینات پولیس جوانوں سے ملاقات کی۔ڈی ایس پی نے پولیس اہلکاروں کوہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی ڈیوٹی پر موجود تمام جوان بلٹ پروف جیکٹ اورہلمٹ لازمی پہنے۔عوام کیساتھ نرمی سے پیش ائیاورعوام  کیمسائل کیحل کیلییاپنی زمہ داریاں  احسن طریقے سے پورا کریں۔بعد ازاں ڈی ایس پی نے خٹک بانڈہ میں واقع  گیس تنصیبات کادورہ بھی کیا۔دورے کے دوران ڈی ایس پی نیگیس تنصیبات کی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈی ایس پی نے ناقص سیکیورٹی انتظامات  پرمول گیس اینڈ ائل کمپنی کے سربراہ کو ایڈوائزی نوٹس  جاری کرکیوضاحت طلب کرلی۔اس موقع پر ڈی ایس پی شفیق خان کا کہنا تھا کہ ہنگو پولیس مول گیس اینڈائل  کمپنی کی حفاظت کے لیے تمام ضروری قدامات کررہی ہے۔مول گیس اینڈ ائل کمپنی  کیتحفظ پرکسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیاجائیگا اورہرلحاظ سے اس کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں