0

پبی، اے ڈی سی اور اے سی کا مختلف علاقوں میں کورونا ویکسینیشن سنٹروں کا معائنہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی اور اسسٹنٹ کمشنر پبی ثانیہ صافی کا مختلف علاقوں میں جاری کورونا ویکسینیشن سنٹروں کا معا ئنہ عوام کی ویکسینیشن کی نگرا نی کی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء  اوزگن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی اور اسسٹنٹ کمشنر پبی ثانیہ صافی کا ویکسینیشن ٹیموں کے ہمراہ تحصیل پبی کے مختلف بازاروں مارکیٹوں و دکانوں کا مشترکہ دورہ انہوں نے جاری کورونا ویکسینیشن کے تحت 18 سال سے زائد عمر کے افراد کوویکسین لگانے کی نگرانی کی جبکہ کورونا ویکسینیشن سے انکاری دکانداروں سے ملاقات کی اور انکو ویکسینیشن کے حوالے سے  اگاہ کیا تاہم امادہ کرنے پر ویکسینیش کروائی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں