0

عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل شیرگڑھ کی تنظیم سازی مکمل

شیر گڑھ (مانند نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل شیرگڑھ کی تنظیم سازی مکمل ہوگئی اس سلسلے میں خدائی خدمتگار غنی محمد مرحوم کے حجرے میں اجلاس  زیر صدارت حاجی موسیٰ خان منعقد ہوئی جس میں مشاورت سے نئی کابینہ اعلان کر دیا گیا   نو منتحب کابینہ میں صدر ریاض گل سینئر نائب صدر نعمان مہمند نائب صدر اول محسن خان نائب صدر دوم اصلت خان جنرل سیکرٹری مرادعلی ڈپٹی جنرل سیکرٹری بختی رحمان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری افتخار خان جانئٹ سیکرٹری اول نزیراحمد جانئٹ سیکرٹری دوم نثار خان اطلاعات سیکرٹری اسیرزمان فنانس  سیکرٹری حاجی موسی خان سپورٹس اینڈ کلچر ابوبکر سیکرٹری یوتھ افیئر اسامہ اختر سالار امان اللہ خان  کے نام شامل ہے   بعد میں تحصیل صدر ملک امان خان ، سابق صدر اور حلقہPk55 کے امیدوار ناصر بھادر خان ، مرکزی کونسل ممبر فاروق اکرم خان ، ملگری وکیلان کے سابقہ صدر ملک سیف اللّٰہ خان ایڈووکیٹ ، اطلاعات سیکرٹری ضلع مردان جمال ناصر خان ، تحصیل کونسل ممبر توقیر خان نےخطاب کیا اور  نو منتخب کابینہ کو مبارکباد بھی دی انہوں نے  نومنتخب کابینہ کی تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ نو منتخب کابینہ علاقے کے دیرینہ مسائل گھر کی دہلیز پر حل کرنے کی بھرپور کوشش کریگی  اس موقع پر نو منتخب کابینہ کے ارکان نے اس عزم کا اعادہ کیا  کہ عوامی نیشنل پارٹی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے  اور علاقے کے  مسائل کے حل کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کوشش کریں گے اور عوام کو ہرگز مایوس نہیں کریں گے  

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں