0

چکدرہ، سابق ناظم کا جوان سال بیٹا پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق

چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) چکدرہ کے سابق ناظم عبد الرحمن کا جواں سال بیٹا ساجد ضلع اٹک حضرو پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق۔ چکدرہ امیر آباد کے رہا ئشی مسمی ساجد ولد عبد الرحمن ساکن چکدرہ اپنے گاڑی میں اسلا م آبادسے گھر ارہاتھا کہ ضلع اٹک میں حضرو پو لیس کی فائر نگ سے ساجد جانبحق ہوگیا۔جبکہ فائر نگ سے ایک ساتھی زخمی کیا۔واقعہ کی خبر پھیلتے ہی ادینزئی دیر لو ئر کے عوام اور مقامی باشندوں نے پو لیس کیخلاف مظاہرہ کیا۔اور روڈ کو ہر قسم ٹر یفک کے لیے بند کیا۔سابق ناظم عبد الرحمن خان نے بتایا کہ حضرو پو لیس کیخلاف ایف آئی آر درج کیاگیا ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں