0

عوامی شکایات پر ہنگو ٹریفک وارڈن پولیس کا بڑا ایکشن

 ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) عوامی شکایات پرہنگوٹریفک وارڈن پولیس کابڑا ایکشن۔ گاڑیوں میں لگے ہوئے پریشرہارنز’غیرضروری فلش لائیٹس موسیقی کیالات اتاردئیے گئے۔ڈی پی او ہنگو اکرام اللہ خان کی خصوصی ہدایت پرانسپکٹرمشتاق خان کی قیادت میں عوامی شکایات پرہنگواوردیگرعلاقوں میں ٹریفک وارڈن  پولیس نے خصوصی کمپئین چلائی اس کمپئین کیدوران عوامی شکایات پرکاروائی کرتے ہوئے ضلع بھرکے مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں کرکے گاڑیوں اور رکشوں  میں لگے  موسیقی کیالات اورپریشرہارنز کواتاردیاگیا۔اس کے علاوہ فلش لائیٹس کیخلاف بھی کاروائی کی گئی اورسینکڑوں فلش لائیٹس اتاردئیے گئے۔کاروائی کیباریمیں انچارج ٹریفک وارڈن انسپکٹرمشتاق خان  نیصحافیوں کوبتایا کہ عوامی شکایات ملی تھی کہ گاڑیوں اوررکشوں میں موسیقی کیالات  اورپریشرہارنز اورغیرضروری فلش لائیٹس لگائے گئیہیں جن سے عوام اورشہریوں کوسخت ازیت کا سامنا ہوتا ہے۔جس پریہ کاروائی کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کیعلاوہ ٹریفک نظام کوبہتربنانے کیلیے بڑے اقدامات کیے جارہ ہیں اوران اقدامات کے ثمربھت جلدعوام دیکھیں گے انہوں نے کہا کہ ٹریفک مسائل کی وجہ سے عوام کومشکلات کاسامنا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک پولیس کوخصوصی ہدایات جاری کی گئی ہے۔اس موقع پرمشتاق خان نیکہا کہ اگرعوام تعاون کریں توضلع ہنگومیں ٹریفک کینظام کومثالی بنایا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ نان رجسٹرڈ رکشوں ‘موٹرسائیکلوں  اوردیگرگاڑیوں کیخلاف بلاتفریق اپریشن کیاجائیگا۔اس کیعلاوہ ان ڈرائیوروں کیخلاف بھی کاروائی کی جائیگی جن کیپاس ڈرائیونگ لائینسس نہ ہو یاجن کی عمر18سال سیکم ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں