0

لاہور ایئرپورٹ پر 18 پروازیں منسوخ

لاہور (مانند نیوز ڈیسک) طیاروں کی کمی، فنی خرابیوں کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر 18پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ 5 پروازیں تاخیرکا شکار ہیں۔لاہور میں فضائی مسافروں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں،  لاہور ایئر پورٹ پر 18پروازیں منسوخ اور5 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔طیاروں کی تکینکی خرابی اورعدم دستیابی پر فلائٹ شیڈول متاثر ہوا۔پروازیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں