0

اٹلی، شدید بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ، معمولات زندگی متاثر

روم (مانند نیوز ڈیسک) اٹلی میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔اٹلی کے شمال مغربی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے، معروف جھیل کومو کے ارد گرد بڑی تباہی ہوئی، سیکڑوں افراد کو ریسکیو کیا گیا۔لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر وں کو نقصان پہنچا، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں