0

مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) تحصیل ادینزئی کے انتخابات مکمل

ادینزئی (مانند نیوز ڈیسک) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) تحصیل ادینزئی کے انتخابات مکمل۔مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن(ن)تحصیل ادینزئی کے انتخابات مکمل ہو گئے۔جس میں متفقہ طور پر کا مر ان خان چئیر مین،ابوزغفاری صدر منتخب ہو گئے۔مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن (ن)ادینزئی کا اجلاس گزشتہ روز سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی سیدغنی مر حوم کے ہجر ہ اوچ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں اتفاق را ئے کا مر ان خان چئیر مین،ابوز غفاری صدر جبکہ وجاہت اللہ جنرل سیکرٹری،مشہودخان سینئر نا ئب صدر عاقب زمان کاکا خیل نائب صدر، انعام اللہ نائب صدر دوم،زبیر اکبرڈپٹی جنرل  سیکرٹری،زوالفقار خان جو ئنٹ سیکرٹری،شاہد خان ڈپٹی جو ائنٹ سیکرٹری،نعمان خان پر یس سیکرٹری،امجد حسین انفار میشن سیکرٹری،ادریس خان ڈپٹی انفار میشن سیکرٹری جبکہ سجاد خان سپورٹس ایند کلچر سیکرٹری چن لئے گئے۔اس موقع پر پا کستان مسلم لیگ (ن)کے صوبائی سینئر نا ئب صدر بیر سٹر عطا ء اللہ خان،ادینزئی کے صدر صاجزادہ واجد خان،سوشل میڈیا ادینزئی کے صدر سید کبیر باچا نے نو منتخب کا بینہ کومبارک باددی۔اور اس امید کا اظہار کیا کہ نو منتخب کا بینہ نو جوانوں کی فلاح وبہبود کے لیے کام کرینگے۔ 

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں