0

وزیراعظم عمران خان نے عرب پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت قبول کرلی

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عرب پارلیمنٹ سے و خطاب کی دعوت قبول کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب پارلیمنٹ کے سربراہ عادل عسومی کی طرف سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کوخطاب کی دعوت دی گئی، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دعوت کو قبول کر لیا جس کے بعد وہ عرب پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے غیرعرب سربراہ ہوں گے۔عرب پارلیمنٹ کے صدرنے وزیراعظم پاکستان کے مسلمانوں کے مسائل کے حوالے سے موقف پربھرپورتعریف کی ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں