0

بنوں میڈیکل کالج میں وائی ڈی اے بنوں اور وائی ڈی اے کا مشترکہ اجلاس

بنوں (مانند نیوز ڈیسک) بنوں میڈیکل کالج کے مرداور خواتین کی نومنتخب کابینے کے عہدیداروں نے حلف اُٹھالیا چیئرمین محمد ابرابر خان,نائب چیئرمین فرحان خان,صدر ناصر علی شاہ,سنیئر نائب صدر محمد اعجاز,نائب صدر عامر آفریدی, جنرل سیکرٹری حذیفہ قریشی, ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حفیظ خان,سیکرٹری اطلاعات علی خٹک,شعیب احمدخان,سپوکن پرسن فاراین ایل ای آصف علی,سپوکس پرسن حامدیسین خان منتخب ہوگئے اسی طرح خواتین کی کابینے میں وائس چیئرمین پرسن نور, صدرہ فائزہ خان,پیٹرن آف چیف واجیہا عارف,چیئرمین پرسن سحرش گل, سپوک پرسن عائشہ سلطان,نائب صدر ہ سلماء لقمان,سینئر نائب صدرہ کرن خان,جوائنٹ سیکرٹری لائلومہ,فنانس ہیڈنایاب,فوکل پرسن مہوش خٹک,سوشل میڈیا مدینہ گل,کوارڈینٹرصومین مریم اور ایڈوائزرعریشہ منتخب ہوئی اس سلسلے میں بنوں میڈیکل کالج میں وائی ڈی اے بنوں اور وائی ڈی اے کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوااجلا س کے بعد کابینے کے ممبران نے ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر نوید, صدر ڈاکٹر حکیم زادہ اور فنانس سیکرٹری عبدالقادر کی سر براہی میں ڈین بنوں میڈیکل کالج پروفیسر شبیر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ندیم سے ملاقات کرتے ہوئے بجلی,ہاسٹل اکاموڈیشن, پینے کے صاف پانی, ٹرانسپورٹ و دیگر بنیادی مسائل سے آگاہ کیا اُنہوں نے ڈاکٹرز کے مسائل نوٹ کر حل کرنے کا یقین دلایا آخر میں کابینے کے اراکین نے میڈیا کے نمائندوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ طلباء کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کر یں گے اور طلبہ کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر انتظامیہ سے مل کر حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں