0

متحدہ عرب امارات کا سیاحتی ویزے کھولنے کا اعلان

دبئی (مانند نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے سیاحتی ویزے کھولنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔حکام کے مطابق ویزے آج (پیر) سے جاری کیے جائیں گے۔سیاحتی ویزے عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین لگوانے والے افراد کو ہی مل سکیں گے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں