0

یرا ڈائم سٹی کی ایبٹ آباد میں پہلی شاندار انٹری

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) پیرا ڈائم سٹی کی ایبٹ آباد میں پہلی شاندار انٹری،ڈیلرز اور انوسٹرز کی بھرپور شر کت انتظامیہ پیر ڈائم سٹی مانسہرہ کو زبردست خراج تحسین شاندار استقبال پہلی تعارفی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ملک عارف حسین CEOو چیئر مین، پیراڈائم سٹی مانسہرہ نے کہا کہ ہزارہ خوبصورت خطہ ہے سیاحت کے فروغ پر کو ئی بھی کام نہیں کیا گیا پوری دُنیا میں بہت سے ایسے ممالک ہیں جن کی پوری معیشت ہی سیاحت پر چلتی ہے پیرا ڈائم سٹی مانسہرہ ہزارہ ریجن میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے کیو نکہ جو سہولیات پیراڈائم سٹی سٹی میں فراہم کی جا رہی ہیں وہ کسی بھی منصو بے میں آج تک فراہم نہیں کیں گئیں ہیں ہم ایک منفرد ہاؤسنگ پراجیکٹ لاؤنچ کر نے جا رہے ہیں جس میں سیاحت کے فروغ،کاروباری سر گر میاں روز گار کے مواقع بھی فراہم ہو نگی تا کہ ہزارہ ریجن میں باہرسے سیاحوں کی آمد ہو کیو نکہ سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی سے ہزارہ کے عوام ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائینگے۔ہمارے ساتھ ماہر اور تجر بہ کار ٹیم پر مشتمل ایک ایسے ماہرین کی ٹیم موجود ہے جو کہ ایک منفرد ہاؤسنگ منصو بہ تکمیل کر نے کیلئے کوشاں ہیں ہم مانسہرہ میں ایک نیامانسہرہ کی تعمیر کر نے جا رہے ہیں جہاں بڑے بڑ ے شا پنگ مال بھی ہو نگے۔تعلیمی ادارے،کالجز،میڈیکل کالج اعلیٰ معیار کا حامل جدید ترین سہولیات سے مزین ہسپتال،سیکورٹی کا انتظام بھی میسر ہو گا۔آ نے والی نسلوں کیلئے بہت ہی تاریخی منصو بہ ہو گا قبل ازین پہلی تعار فی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے علی عباس حیدر،اعجاز بھٹہ،مقدر خان و دیگر نے بھی خطاب کیا۔پہلی تعار فی تقریب کا انعقادسلطان رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز نے کیا اس موقع پر پیر ڈائم پاکستان کے دیگر مقرر ین نے کہا کہ پیر اڈائم گروپ آف کمپنیز پاکستان عرصہ ڈھائی سالوں سے ہاؤسنگ کے شعبہ کیلئے خدمات سر انجام دے رہی ہے،سیاحت کے فروغ اور روزگار کی بحالی بے روزگاری کے خاتمے کیلئے خدمات دینا اولین ترجیحات میں شامل ہے ہزارہ کے عوام کیلئے ہاؤسنگ کے شعبہ میں خیبر پختونخوا کا سب سے بڑی دوسری ہاؤسنگ اسکیم کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔ پیرا ڈائم سٹی مانسہرہ میں کیو نکہ اس میں بہت سی ایسی سہولیات فراہم کر ینگے جس سے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک سے بھی آ نے والے سیاحوں کو یہاں آمد پر مجبور کر دینگی کیو نکہ ہم نے ابتدائی طور پر پیرا ڈائم سٹی مانسہرہ کیلئے اعلیٰ تعلیم یا فتہ اور ماہر تعمیر ات کی خدمات حاصل کیں ہیں جس سے بیرون ملک ترقیافتہ ملکوں کے نقشہ جات پر منفرد تعمیر کو یقینی بنایا جائیگا اُنھوں نے کہا کہ پیر اڈائم سٹی مانسہرہ میں گلف کلب،فٹ بال گراؤنڈ،خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی مسجد کیساتھ ساتھ ہو ٹلز،شا پنگ مال، سکول کالجز،یونیورسٹی کی فراہمی اولین ترجیحات ہو نگی اُنھوں نے کہا کہ بیرون ملک سیاحوں کو پر سکون ماحول کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہو گی تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہے اُنھوں نے کہا کہ مذکورہ پراجیکٹ 14ہزار کنال پر مشتمل ہے جس میں جدید طرز تعمیر کی سڑکیں،سیکورٹی سسٹم،پارک وغیرہ فراہم کرینگے جس سے عوام کی دلچسپی میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا ترقی کے اس عمل کو شروع کر دیا گیا ہے اور منصو بے پر ابتدائی طور پر تعمیرات کی بنیاد بھی رکھی جا چکی ہے۔،ایک سوال کے جواب میں اُنھوں نے کہا کہ پیراڈائم سٹی کی تعمیرات مکمل ہو نے کیلئے 5/6سال کا عرصہ درکار ہو گا جبکہ پلاٹوں کی فراہمی کا عمل ایک سال بعد ہی شروع کر دینگے جس پر رہا ئشی و کمر شل پلاٹوں پر تعمیر ات کو یقینی بنا یا جا سکے گا۔اُنھوں نے کہا کہ مہنگائی کے دور میں 6/7ہزار ماہانہ قسط کی ادائیگی سے بے گھرافراد اپنے گھرو پلاٹ کے مالک بن جائیں ہم نے نئی اور جدید بستیاں آ باد کر نے کا جوپلان تیار کیا ہے اُس سے جہاں کئی ہزار لو گوں کے اپنے زاتی گھروں و پلاٹ کے مالک بنا دینگے وہاں پر مستقل قریب کیلئے بہترین سر مایہ کاری کا بھی پلان ترتیب دیا جا سکتا ہے ایسے افراد جو کہ روشن مستقبل کی سوچ رکھ کر پیسے جمع کرنا چاہتے ہیں وہ مختصر عرصہ میں اپنے رقم کو محفوظ بناتے ہو ئے یہاں پلاٹ خریدیں اور کئی گناہ اضافہ کیساتھ منافع کمانے کے روشن مواقع بھی فراہم ہو نگے اُنھوں نے کہا کہ ہزارہ کے عوام اس وقت اندرون ملک اور بیرون ملک روزگار کیلئے گئے ہو ئے ہیں لیکن اُن کو زاتی پلاٹ اور گھر کی تعمیر کیلئے کئی طرح کے مسائل کا سا مناکر نا پڑ رہا ہے مانسہرہ میں ایک نئے مانسہرہ کی بنیاد رکھنے کا مقصد یہی ہے کہ مقامی سطح پر آپ بہترین سہولیات کی فراہمی سے فائدہ اُٹھاسکتے ہیں۔ملک کے کسی کو نے میں رہائش پذیر ہوں یا بیرون ملک میں پیراڈائم سٹی مانسہرہ آپ کے خوابوں کی تعبیر ثابت ہو گی۔اُنھوں نے کہا کہ حکومت بھی سیاحت کے فروغ کیلئے کوشاں ہے پیراڈائم سٹی مانسہرہ کے قیام سے جہاں کا غان ناران،بالاکوٹ سمیت گلگت بلتستان میں سیاحوں کا گیٹ وے ثابت ہو گی وہاں جدیدطرز تعمیر کا حامل رہا ئشی و کمر شل منصوبوں میں ایسی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائینگے جس سے لو گوں اور سر مایہ کاروں کی بڑی تعداد ہزارہ میں آمد کو اپنی اولین ترجیح سمجھیں گے اُنھوں نے مزید کہا کہ پہلی ہاؤسنگ سوسائٹی کی بنیاد رکھی ہے جو کہ سیاحت کے فروغ،کمر شل،ٹورزم سٹی اور کنٹری کلب سمیت تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی پر بھی کام کر نے کا پلان تیار کر چکے ہیں اُنھوں نے کہا کہ پیراڈائم سٹی کو جلو انٹر چینج سے بھی منسلک کر دیا جا ئیگا جس سے عوام کو مین ہزارہ ایکسپریس وے سے محض چند منٹ کی مسافت سے ہی پیراڈائم سٹی میں پہنچنے میں آ سا نی ہو گی اس کے علاوہ لساں نواب ائیر پورٹ کیساتھ بھی قریب ہو نے سے اسی رہا ئشی منصو بے کو منفرد اہمیت حاصل ہو چکی ہے جس سے انشاء اللہ دُنیا بھر کے کاروباری اور سر مایہ کار ہزارہ آئینگے اور اس سے ہزارہ کی معدنیات کو بھی فروغ ملے گا اور یہاں ترقی کے نئے دروازے کھل جائینگے اُنھوں نے کہا کہ ہزارہ بالخصوص مانسہرہ کے عوام کیلئے ایک ایسا منصو بے لیکر آ ئے ہیں جس میں وہ تمام سہولیات میسر ہونگی جو کہ خوابوں کی تعبیر ہو گی۔اس کی کامیابی ہزارے وال کے عوام اور ہزارہ میں کام کر نے والے بزنس مین پراپرٹی ڈیلرز سمیت سب کو نئے مواقع فراہم کئے جا ئینگے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس نیک مقصد میں کامیاب کرے اور ہزارے وال سے بھی درخواست ہے کہ وہ بھی پیرا ڈائم سٹی کی کامیابی کیلئے اپنی مشاورت ضرور کریں اُنھوں نے مزید کہا کہ نے کہا ہے کہ مانسہرہ پیراڈائم سٹی  منصو بے سے ہزارہ کی تقدیر بدل جائیگی،نئے آمدن کے زرائع میسر ہو نگے اور ہزارہ میں دُنیا بھر کے لو گوں اور خاص کر سیاحوں اور بزنس کمیونٹی کی آمد کو یقینی بنانے کیلئے یہاں ایسی سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں تا کہ ہزارہ میں عوام کو باعزت روزگار کی فراہمی کے زرائع میسر ہو سکیں اُنھوں نے کہا کہ پیر ا ڈائم سٹی مانسہرہ میں کم آمد نی والے افراد کیلئے ہر ممکن سہولیات کو یقینی بنارہے ہیں جو کہ ماہانہ آسان اقساط کی فراہمی سے اپنے بچوں کیلئے گھر حاصل کر سکیں اورپیراڈائم سٹی مانسہرہ میں ایجو کشن،وکلاء،صحافی،بزنس مین،سمیت دیگر تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والوں کو آسان شرائط پر پلاٹوں کی فراہمی کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے جس سے عوام کو جہاں اپنا گھر بنانے میں آسانی ہو گی وہاں آ نے والے کل کیلئے بہترین سرمایہ کاری بھی کی جا سکے گی۔اُنھوں نے کہا کہ پیراڈائم سٹی کے کمر شل منصو بے میں اچھے اور معیار ی ہوٹلز،شا پنگ مال،ریسٹورنٹ سمیت دیگر کئی اداروں کو یہاں لایا جا ئیگا جس سے ہزارہ کے نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کو یقینی بنانے میں آسانی ہو جائیگی اُنھوں نے کہا کہ ہزارہ میں خیبر پختونخوا کی پشاور کے بعد دوسری بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی دے رہے ہیں جس سے ملکی اور بین الااقوامی سطح پر مقبولیات میں اضافہ دیکھنے کو ملے گا ہماری کوشش ہے کہ جلد از جلد پلاٹوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں یہی وجہ ہے کہ ٹاؤن پر ابتدائی کام شروع کر دیا گیا ہے تا کہ اس کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے میں کردار ادا کیا جا سکے اُنھوں نے کہا جدید طرز عمل کے حامل اس منصو بے میں دیگر بڑے شہروں کی نسبت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر کوششیں کی جا ئینگی تا کہ یہاں پانی،بجلی سڑکوں کی فراہمی کیساتھ ساتھ یہ ایک ایسی ہاؤسنگ کی منفرد سوسائٹی کا اعزاز بھی حاصل کر لے گی جو قدرتی طور پر درختوں کے جھرمٹ میں ہو گی اور ہمارے ماہرین اس سوسائٹی کو اس قدر پائیدار حکمت عملی کے تحت تیار کر رہے ہیں کہ وہ قدرتی طور پر درختوں کو ضائع ہو نے بچا ئیں اور وہی درخت اپنی خو بصورتی کی وجہ سے عوام کو صاف و شفاف ماحول کی فراہمی کو یقینی بنائینگے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں