0

محکمہ آبپاشی کے سینئر ایکسیئن کا پانی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) محکمہ آبپاشی کے سینئر ایکسیئن محمد سُہیل ہوتی کا بھیس بدل کر بروز اتوار نہروں میں بند ڈال کر پانی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن،بائیزئی ایریگیشن کے دورے کے دوران زمینداروں سے کھیت در کھیت مل کراُن کے مسائل سُنے اور فوری حل کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے مسائل حل کرنے کیلئے آئے ہے میرے دفتر کے دروازہ ہر کسان کے لئے کھلے ہیں۔ اس موقع پر  پرنٹ میڈیا کے نمائندوں کو کاروائی کی تفصیلات بتاتے ہوئے محمد سُہیل ہوتی کا کہنا تھا کہ کسانوں کے وسیع تر مفاد میں ایسی مذید کاروائیاں جاری رہے گی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں