0

مسلم لیگ ن ملاکنڈ کے صدرسجاد آحمد کا چھوٹا بھائی الطاف خان کارحادثہ میں زخمی،دعاوں کی اپیل

ملاکنڈ(مانند نیوز)مسلم لیگ ن ملاکنڈ کے صدرسجاد آحمد کا چھوٹا بھائی الطاف خان کارحادثہ میں زخمی۔دعاوں کی اپیل ہے۔سجاد خان۔ تفصیلات کیمطابق مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ ملاکنڈ کے صدر سجاد خان کا چھوٹا بھائی الطاف خان (ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان) ھفتہ کی شب کو کار ایکسیڈنٹ میں زخمی ھوئے ہیں۔ جسکی وجہ سے اب تک بہوش میں ہے۔ڈسٹرکٹ صدر پی ایم ایل ن ملاکنڈ سجاد احمد خان نے دوست احباب سمیت پارٹی کی ورکرز سے خصوصی دعاوں کی اپیل کی ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں