0

چکدرہ، ٹی ایم او ادینزئی پرویز اختر انتقال کرگئے

چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) ٹی ایم او ادینزئی پرویزآختر چکدرہ ادینزئی پرویز اختر انتقال کرگئے۔مرحوم گزشتہ کئی ماہ سے شدیل علیل تھے۔اور اسلام آباد میں زیرعلاج تھے۔مرحوم ایک فرض شناس آفیسر تھے۔ٹی ایم اے ملازمین کا پرویزآختر کی خدمات کو خراج تحسین۔مرحوم کی خدمات کو ہمشہ یادرکھاجائیگا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں