0

روسی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) روسی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق روسی ویکسین کی سپوتنک کی پہلی کھیپ اسلام آباد پہنچی۔ پہلی کھیپ میں سپوتنک کی 10 لاکھ خوراکیں شامل ہیں۔این ڈی ایم اے کے مطابق سپوتنک کی پہلی کھیپ وزارت صحت کے حوالے کر دی گئی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں