0

صنعتوں کو سہولیات دیئے بغیر ملکی دولت میں اضافہ ممکن نہیں، عمران خان

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ناسازگار موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک پانی سے بھرگیا ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ الحمدللہ اس سال ناسازگار موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک پانی سے بھرگیا۔ تربیلا ڈیم کا بھر جانا زراعت اور ہائیڈل بجلی بنانے کے لیے اچھا شگون ہے۔انہوں نے کہا کہ بہترطورپرپانی کے نظام کوریگولیٹ کرنے پرواپڈا اورارسا کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں