0

قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں کورونا ویکسینیشن اور ڈینگی کے حوالے سے اہم اجلاس

پبی (مانند نیوز ڈیسک) قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں کورونا ویکسینیشن اور ڈینگی کے حوالے سے اہم اجلاس زیرصدارت ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشد احمد خان منعقد ہوا اجلاس میں میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد خان،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرہ ڈاکٹر محمدشعیب، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ سول ہسپتال نوشہرہ ڈاکٹر مجتبی علی اور ہسپتال ایڈمنسٹریشن سٹاف نے میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنگ میں کورونا اور ڈینگی کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل طے پایاہسپتال ڈائریکٹر نے میٹنگ کے دوران اس عزم کا اعادہ کیا کہ نوشہرہ اور گردونواح کے علاقے کے لوگوں کو کورونا اور ڈینگی کی مشترکہ کاوشوں پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرہ اور میڈیکل سپرنٹینڈنٹ سول ہسپتال نوشہرہ کی خد مات کو بھی سر اہا

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں