0

ٹی وی نیوز والوں کی نظروں سے غریب عوام اجھل

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) آجکل  تو نیوز والے ٹی وی شو والے سب ٹک ٹاکرز کی بیہودہ اور فضول حرکتیں نوٹ کر رہے ہیں کیا ان بغیرتوں کو غریب عوام نظر نہیں آتی ایسے کوئی غلیظ لوگ ہیں اپنی ماؤں بہنوں کو گھروں میں نچوا رہے ہیں کیا یہی ہمارا دین سیکھاتا ہے کسی ٹک ٹاکر کے ساتھ کوئی معاملہ ہوتا ہے تو حکمران نوٹس لینے بھاگ پڑتے ہیں کیا کبھی کسی غریب کے گھر کھانا نا پکے تو آتے ہیں یہ حکمران کدھر غیرت مر گئے اس بغیرت باپ کی بغیرت بھائی کی بغیرت شوہر کی جو اپنی عورتوں کو ٹک ٹاک پر مجرے کروا رہے ہیں مسجدوں سکولوں کے لیے کرونا ہے بغیرت ٹک ٹاکروں کی محفلوں کے لیے کوئی کرونا نہیں اوے ہوش کے ناخن لو سب اور اسلامی ملک میں رہنے کے ثبوت دو  مینار پاکستان والی لڑکی یہ شناخت نہیں کر سکی کے اسکے کپڑے کس نے پھاڑے اسکی عزت کس نے تار تار کی اور ہمارے حکمران نوٹس لیتے پھر رہے ہیں آج کتنے ہی فیسبک پیج گروپ ٹک ٹاکرز ہیں وہ یہ بات منوا سکتے ہیں کے ٹک ٹاک نا بین ہو مگر یہ کوئی نہیں منوا رہا کے پاکستان کی بیٹی جو کتنے عرصے سے دوسرے ملک میں قید ہے اسکی رہائی کے لیے کوئی آواز نہیں اٹھا رہا جاگو پاکستانی مسلمانوں اور آزاد آوارہ میڈیا والو چھوڑو ان ٹک ٹاکرز کو کون ناچ رہی ہے کون گر رہی ہے  اپنے ملک کی بیٹی کے لیے آواز اٹھاؤ #عافیہ صدیقی کے لیے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں