0

کابل ائیرپورٹ دوبارہ فعال

کابل (مانند نیوز ڈیسک) امریکی انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ دوبارہ فعال ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق کابل ایئرپورٹ سے علاقائی پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور کابل ایئرپورٹ سے مقامی ایئر لائن کے 3 جہازوں نے اڑان بھری۔کابل ایئرپورٹ سے قندھار، ہرات اور مزار شریف کے لیے پروازیں چلائی گئیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں