0

پبی، ہسپتال ڈائریکٹر قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں کینٹین کا افتتاح

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ہسپتال ڈائریکٹر قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر ارشد احمد خان نے ہسپتال میں کینٹین/ کیفے کا افتتاح کیا، اس موقع پر ڈین نوشہرہ میڈیکل کالج ڈاکٹر زاہد خان میڈیکل ڈائریکٹر قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر خالد خان بھی انکے ہمراہ تھے ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشداحمد خان نے کینٹین کچن کا بھی معائنہ کیا، کچن کی صفائی اور چیزوں کی مناسب قیمت پر فروخت پر بھی کینٹین انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں