0

پبی میں فلائنگ کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) جی ٹی روڈ شیدو بی ایچ یو کے سامنے مسافر فلائنگ کوچ نمبر 9891 LZR  ڈرائیور سے بے قا بو ہو کر الٹ گیا جس سے فلا ئنگ کوچ میں سوار متعدد افراد زخمی حا د ثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نو شہرہ اسٹیشن 33 سے دو ایمبولینسز جائے حادثہ پر فوری طور پرپہنچ گئیں زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قا ضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کئے فلا ئنگ کوچ مردان سے ہری پور جار ہا تھا جی ٹی روڈ شیدو بی ایچ یو کے سامنے مسافر فلائنگ کوچ نمبر 9891 LZR  ڈرائیور سے بے قا بو ہو کر الٹ گیا جس میں سوار خواتین بچوں سمیت 7 مسافر  زخمی ہوئے زخمیوں میں زوجہ حضرت حسین کی عمر 34 سال سا کن مردان ابراہیم عمر 20 سال سا کن مردان، جنّت عمر 6 سال ساکن ایبٹ آباد، نواب عمر 30 سال ساکن مانسہرہ شا مل ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں