0

نوشہرہ میں بجلی چوری/ غیر قانونی کنڈا مافیا کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا بجلی چوری/ غیر قانونی کنڈا مافیا کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کے زیر صدارت بجلی چوری/ غیر قانونی کنڈا کنیکشن کے سلسلے میں اجلاس منعقدہوااجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آصف علی سمیت دیگر اتظامی افسران, پسیکو حکام, پولیس نے شرکت کی ڈپٹی کمشنر نے شرکاء کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوری/ غیر قانونی کنڈا مافیا کے خلاف سخت کاروائیاں کی جائے اور غیر قانونی اقدام میں ملوث افراد سے سختی سے نمٹا جائے مزید اگر اپکے علاقوں میں غیر قانونی کنیکشنز کی کوئی اطلاع ہو تواے سی آفس یا ڈی سی آفس کے فیس بک /ٹویٹر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یا دفتر رابطہ کریں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں