0

شیرگڑھ میں کرنٹ لگنے سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق

 تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) شیرگڑھ کے علاقے ٹالونہ میں کرنٹ لگنے سے 25 سالہ مجاہد ساکن تخت بھائی جانبحق۔اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے اسکے موت کی تصدیق کر دی۔ جانبحق نوجوان پیشے کے لحاظ سے معمار تھا کام کرنے کے دوران ننگے تاروں سے ٹکرانے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا-

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں