0

پبی، ڈپٹی کمشنر کا قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کا دورہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر ضاء اوزگن کا قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کا دورہ۔ ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشد احمد خان اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد خان نے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے ہمراہ ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی دورہ کیا اور ساتھ ہی کورونا ویکسینیشن سینٹر کا بھی جائزہ لیا مزید برآں ہسپتال انتظامیہ قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ نے عوام الناس کی سہولت کے لیے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا دائرہ کار کو مزید  بڑھانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جن میں ہسپتال آنے والے ہر مریض بشمول تیماردار کو ویکسینیشن کے عمل سے گزرنا لازمی قرار دیدیا گیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں