0

صوابی میں حلال فوڈ اتھارٹی وضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کاروائی، مردہ مرغیاں برآمد

صوابی (مانند نیوز ڈیسک) صوابی میں حلال فوڈ اتھارٹی وضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کاروائی، شیوہ اڈہ سے تیرہ سو مردہ مرغیاں برآمد، 5 افراد گرفتار کرلئے گئے- اطراف کے مختلف تکہ فروشوں اور ہوٹلوں کو 40 روپے فی مرغی فراہم کرتے تھے. وزیر خوراک عاطف خان نے حکام کو اس حوالے سے تمام صوبے میں سخت کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں