0

اسٹنٹ کمشنر بریکوٹ  کا عوامی شکایات پر بازاروں پر چھاپے

سوات (مانند نیوز ڈیسک ) اسٹنٹ کمشنر بریکوٹ  کا عوامی شکایات پر بازاروں پر چھاپے۔ سرکارنرخ نامہ عدم موجودگی گران فروشی، گندگی اور غلالت کے مرتکب افراد کیخلاف مقدمات درج  بھاری جرمانے عائد  عوامی حلقوں کے جانب سے  اسٹنٹ کمشنر منورشاہ خان کو شاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق  اسٹنٹ کمشنر بریکوٹ  منورشاہ خان عوامی شکایات پر بریکوٹ بازار پر اچانک چھا پہ  سبزی  فروش، تندور  مالکان  قصائی فروٹ فروش  ودیگر کے نرخ نامے اور چیک کیا۔ اس دوران  گندگی کے مرتکب اور سرکاری نرخ نامہ عدم موجودگی  گران فروشوں کے خلاف سخت ایکشن لیا اور موقع پر بھاری جرمانے عائدکی  بعض دکانداروں کو وراننگ کر کے ائندہ  کیلئے تمام تاجر برادری کو سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیاء خودنوش فروخت کرنے کی ہدایات جاری کئے اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر بریکوٹ منورشاہ خان نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام تاجر برادری  گران فروشی اور گندگی سے اجتناب کر یں اشیاء خوردنوش سرکاری نر خ نامے کے مطابق فروخت کیا کر یں بصورت دیگر سخت قانونی کاورائی کی  جا ئیگی

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں