0

قاضی ڈھیری کے قریب چلتی گاڑی پر فائرنگ،دو افراد قتل

لکی مروت (مانند نیوز ڈیسک )لکی مروت سرائے نورنگ: قاضی ڈھیری کے قریب چلتی گاڑی پر فائرنگ،دو افراد قتل جبکہ دو زخمی،فائرنگ کے تبادلے میں دوسرے گروپ کے بھی دو افراد خمی ہوئے ہیں۔ایس ایچ او ظہیر خانواقعہ میں دو افراد قتل جبکہ چار افراد زخمی ہوئے ہیں،وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور کئی افراد گرفتار بھی کر لیے ہیں۔ایس ایچ او ظہیر خانوقوعہ کے بعد دونوں فریقین ہسپتال پہنچ گئے حالات کشیدہ۔۔۔ذرائع

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں