0

ایبٹ آباد میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے علاقہ کاکول میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکان کی چھت گرنے کے نتیجہ میں ملبہ تلے دب کر تین افراد جاں بحق اور تین افرادزخمی ہو گئے جبکہ تین افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ نعشوں اور زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیاہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں