0

پبی سروس روڈ پر تجاوزات کی وجہ سے پیدل چلنا بھی مشکل ہوگیا ہے

پبی (مانند نیوز ڈیسک) پبی سروس روڈ پر تجاوزات کی وجہ سے پیدل چلنا بھی مشکل ہو گیا ہے عوام کو شد ید مشکلات کا سا منا انتظامیہ نے اس پر مکل خا مو شی اختیار کی ہے جی ٹی روڈ پر ٹریفک پولیس نے نو پار کنگ کے بوردز لگا ئے ہیں اور جی ٹی روڈ پر گا ڑیوں کو کھڑی کر نے نہیں دیتے اور گاڑویوں کو سروس روڈ پر کھڑی کر نے کی ہد ایت کر تے ہیں لیکن بد قسمتی یہ ہے کہ پبی بازار میں سروس روڈ پر ریڑھیبا نوں اور رکشوں نے قبضہ کیا ہے جس کی و جہ سے سروس روڈ مکمل طور پر بند رہتا ہے جس کی و جہ سے پیدل چلنے والے مرد ، خوا تین کو بھی شد ید مشکلات کا سا منا کر نا پڑا رہا ہے دوسری طرف پبی بازار میں اشیاء خورد نوش کی خریداری کے لئے آنے والے گا ڑیوں کے ما لکان کو شد ید مشکلات کا سا منا ہے جی ٹی روڈ پر کھڑی کر نے پر ان کا چالان ہو تا ہے عوام نے ضلعی انتظا میہ سے پرزور مطا لبہ کیا ہے کہ وہ اس کا سختی سے نو ٹس لیں اور لو گوں کے مشکلات کو مد نظر رکھتے ہو ئے سروس روڈ کو تجاوزات سے مستقل طور پر صاف کریں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں