0

ڈالر کی انٹربینک قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) ملکی تاریخ میں ڈالر کی انٹربینک قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر90پیسے مہنگا ہو کر 169روپے کا ہو گیا۔ رواں مالی سال کے دوران ڈالر کی قیمت 11.46روپے بڑھی ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 169روپے 70پیسے میں فروخت ہو رہاہے۔واضح رہے کہ 26اگست 2020کو انٹربینک میں دالر 168روپے 43پیسے پر تھا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں