0

حریم شاہ کی معروف گیت پرنئی ڈانس ویڈیو

 

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک )معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی معروف گیت پرنئی ڈانس ویڈیو نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا۔

تفصیلات کے مطابق  حریم شاہ اپنی مبینہ شادی کے بعد اب ہنی مون پر ترکی میں موجود ہیں اور یہ ویڈیو بھی وہیں سے سامنے آئی ہے۔ حریم شاہ کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام اکاﺅنٹس پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں وہ معروف گیت پر رقص کر رہی  ہیں

ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

https://www.instagram.com/p/CTrrNdFjaB6/?utm_source=ig_web_copy_link

https://www.instagram.com/p/CT0EEZGjTGV/?utm_source=ig_web_copy_link

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں