0

بٹ خیلہ میڈیسن سٹورز پر چھاپے، جعلی، ایکسپأئر اوران رجسٹرڈ ادویات پکڑ کر 5 دکانیں سیل

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ میں ڈرگ انسپکٹر امیرزیب خان کا ملاکنڈ انتظامیہ کے ہمرہ میڈیسن سٹورو پر چھاپے 10لاکھ مالیت کے جعلی ایکسپأئر اور ان رجسٹرڈ ادویات پکڑ کر 5 دکانوں کو سیل کردیا لیویز پوسٹ بٹ خیلہ میں پکڑے گۓ ادویات کے ھمرہ اے سی محب اللہ خان اور ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر امیرزیب خان نے مشترکہ پریس گانفرنس سے خطاب کرتے ھوۓ کھا کہ ھمیں خفیہ معلومات ھوۓ تھی کہ بٹ خیلہ میں ملٹی نشنل کمپنیوں کے نام پر جعلی ادویات کا کاروبار ھورھاھے جس پر ھم نے۔مرکزی سپلائزر کو پکڑ کر ان سے حاصل کردہ رسیدوں پر5 دکانوں پر چھاپے ڈالیں جن سے ادوات برامد ھوۓ دکانوں کو۔سیل کرکے نمونے لیباٹری کو بھیج دینگے اور رپورٹ انے پران کے خلاف ایف ائ ار درج کرکے۔قانونی کاروائ کرینگے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں