0

وزیر اعظم عمران خان کی سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے 91ویں قومی دن پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سعودی مملکت کے91ویں قومی دن کے موقع پر میں اپنی حکومت اورعوامِ کی جانب سے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہد محمدبن سلمان اورسعودی عرب کے برادرعوام کومبارکباد پیش کرتاہوں۔ہماری دعاہے کہ دوراندیش قیادت کے زیرِسایہ ترقی کاانکایہ سفرپیہم جاری رہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں