0

ہنگونارکوٹیکس ایریڈیکیشن (NET) ٹیم اور تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کاروائی

ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگو نارکوٹیکس ایریڈیکیشن(NET) ٹیم اور تھانہ صدر  پولیس کی کامیاب  کاروائی میں بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم کو گرفتارکرلیاگیاہے۔گرفتارملزم سیایک کلوگرام سے زائد چرس برامدکرکیقبضیمیں لیلی گئی ہے۔حکومتی احکامات کی روشنی میں اورضلعی پولیس سربراہ ہنگو اکرام اللہ خان(PSP) کی نگرانی میں ہنگو نارکوٹیکس ایریڈیکشن  (NET)ٹیم کیانچارج ڈی ایس پی شفیق خان کی قیادت میں(NET) ٹیم اور ایس ایچ او تھانہ صدر ثواب علی خان نیمشترکہ کاروائی کرتے ہوئے تھانہ صدرکیعلاقے محمدخواجہ  میں چھاپہ مار کاروائی کیدوران بدنام زمانہ  منشیات فروش ملزم عمران کو حراست میں لیکر ان کے قبضے سے ایک  سے1240گرام  چرس برامد کرلی۔پولیس نے گرفتارملزم کو تھانہ صدر منتقل کردیاہیجہاں ملزم کیخلاف  پولیس کی مدعیت میں 9D CNSA کیتحت مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ملزم سے تفتیش کا عمل شروع کردیاگیا ہے جس میں ملزم سے اہم ا نکشافات متوقع ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں