0

اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد سبزی منڈی اوربازارآپریشن کی نگرانی

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) برائے احکا ما ت ہائی کورٹ اسسٹنٹ کمشنر  ایبٹ آباد حسان احسن، ایڈیشنل اسٹنٹ کمشنر ونعلی شیرخان خلیل، ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم او، تحصیل آفیسر ریگولیشن سید نور اللہ کی سربراہی میں آپریشن تیسرے دن بھی جاری رھا۔مین بازار، سبزی منڈی میں تجاوزات آپریشن میں ہیوی مشینری کا استعمال۔ایبٹ آباد مین بازار تجاوزات آپریشن ٹی ایم اے اسٹاف، واپڈہ، سوئی گیس، واسا سٹاف سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسران اور پولیس کی بھاری نفری موجود ٹی ایم اے کی حدود میں عارضی و پختہ تجاوات کو ہر صورت میں ہٹایا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد۔تجاوزات آپریشن مین بازار سبزی منڈی، غیرقانونی سائن بورڈ، سینکڑوں ریڑھیاں تھڑے  ٹی ایم اے نے قبضہ میں لے لیے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں