0

پبی میں بجلی چوروں اور نا دہنگان کے خلاف گرینڈ آپریشن

پبی (مانند نیوز ڈیسک) بجلی چوروں اور نا دہنگان کے خلاف واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمبر1پبی کے ایس ڈی اوخور شید علی کا ٹاسک فورس ٹیم کے محب بانڈہ میں گرینڈ آپریشن13 ڈائریکٹ کنکشن کاٹ دی عدم ادائیگی پر در جنوں بجلی کنکشن بھی بجلی کاٹ دی اور نا دہنگان سے5 لا کھوں روپے نقدکی وصولی کی اور ڈائریکٹ کنکشن والوں کے خلاف مقد مات ایف آئی آر درج تفصیلات کے مطابق ڈی سی نو شہرہ میر رضاء ازگن اور ایس ای خیبر سر کل ندیم آفریدی کی ہدا یت پر ایکسین نو شہرہ سٹی فدا محمد کی نگرا نی واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمب نمبر1پبی کے ایس ڈی اوخور شید علی نے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ شاد محمد یو نین چیئر مین گل باد شاہ اور ٹاسک فورس کے ٹیم ،مقا می پو لیس کے بجلی چوروں ٹمپر میٹرز اور نا دہنگان کے خلاف محب بانڈہ میں گرینڈ آپریشن کے دوران 13 افراد کو ڈائریکٹ کنڈوں کے زر یعے بجلی چوری کر تے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑے اور موقع پر ایل ٹی تار کے کئی سپین کاٹ دی ا ور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کئے ایسی طرح نا دہنگان کے خلاف بھی بھر پور کارو ئیوں کے دوران در جنوں میٹروں کے کنکشن کی بجلی کا ٹ دیں اور دیگر نا دہنگان سے5 لا کھوں روپے نقد کی بقا یات وصول کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں