0

بٹ خیلہ میں فہم قرآن وسنت کلاسز کا آغاز

بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی شعبہ فہم دین کے زیر اہتمام پانچ روزہ فہم قرآن وسنت کلاسز کا آغاز ہوگیا ظفر پارک بٹ خیلہ میں نماز فجر کے فوری بعد مختلف موضوعات پر ہونے والی قرآن وسنت کلاسز کے مدرس جماعت اسلامی کے ضلعی امیر شیخ القران والحدیث مولانا جمال الدین ہیں اس موقع پر خواتین کیلئے پردے کا خا ص انتظام کیا گیا ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں