0

ایس ڈی ای او میل تحصیل تخت بھائی کے سید اکرام خان نے پی ڈے ڈی جی پی ایس نمبر 1 تخت بھائی کا اچانک دورہ کیا۔

  تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) ایس ڈی ای او میل تحصیل تخت بھائی کے سید اکرام خان نے پی ڈے ڈی جی پی ایس نمبر 1 تخت بھائی کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر تمام اساتذہ نے ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا ایس ڈی ای او سید اکرم خان نے اساتذہ سے پی ڈی ڈے نمبر 4 اور دیگر حوالوں سے اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے سکولوں میں جاکر بچوں کو پی ڈی ڈے کے طریقوں سے پڑھائیں کیونکہ ہمیں نئے دور کے طریقوں کے مطابق اچھے طریقے سے بچوں کو پڑھائیں کیونکہ یہ بچہ ہمارےص ملک کے اچھے مستقبل کی ضامن ہیں اور کل ان بچوں نے ہمارے پاکستان کے بہتر مستقبل کے لئے بھاگ دوڑ بھی لگانی ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ جس اساتذہ نے ابھی تک کرونا  ویکسینیشن نہیں کروائے وہ فورا کروائے کیونکہ ہمارے زندگی کے ساتھ ساتھ بچوں کے اور ہمارے فیملی کی زندگی وابستگی ہے اپنی زندگی کا خیال کرنا چاہیے ہمیں کرونا سے ڈرنا نہیں بلکہ لڑنا ہے جب کہ اس موقع پر یادر خان اور محمد پرویز خان بھی موجود تھے –

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں