0

پنڈورا پیپرزکے بعد ایف آئی اے اور آئی بی متحرک

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) آئی سی آئی جے کی جانب سے آف شور کمپنیوں میں وزراء، سیاستدانوں، کاروباری شخصیات، بیوروکریٹس اور سابق فوجی افسران کے نام سامنے آنے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) اور آئی بی بھی متحرک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نے پنڈورا لیکس کے سامنے آنے کے بعد سائبر کرائم ونگ کو متحرک کر دیا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پنڈورا پیپرز کی تفصیلات جاری ہونے کے بعد سے پاکستان کے تمام تحقیقاتی ادارے بالخصوص آئی بی اور ایف آئی اے متحرک ہو گئے ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں