0

ایبٹ آباد، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون کا مختلف دوکانوں، شاپنگ سنٹرز، مسافر اڈا جات کا دورہ

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں منگل کے روز ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون نے  مختلف دوکانوں، شاپنگ سنٹرز، مسافر اڈا جات کا دورہ کیا اور کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے باوجود تنبیہ کے، خلاف ورزی کرنے والے اٹالین مارٹ، گیلانی مارٹ، شاہین کیمسٹ، ڈائیو اڈہ، پاک ون ھوٹل، جنرل بس اڈا وغیرہ کو سیلنگ، جرمانے کیئے گئے۔ جبکہ متعدد خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی کا آغاز کیا گیا۔کریانہ سٹورز پر ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر متعدد پر جرمانہ عائد کئے۔18 کلو گرام ممنوعہ پلاسٹک شاپنگ بیگ ضبط کیے۔تاجر برادری سے گزارش ہے کہ کرونا ایس اوپیز پر عمل پیرا ہوں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں