0

خادگزئی کی سات لڑکیایوں کی کرونا ویکسن کرنے سے حالت غیر

بٹ خیلہ(کوثر اخترنمائندہ مانند سے) خادگزئی کی سات لڑکیایوں کی کرونا ویکسن کرنے سے حالت غیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بٹ خیلہ کے علاقہ خادگزئی میں سات لڑکیوں کو کرونا ویکسن لگائی گئی جن سے ان کی حالت غیر ہوگئی۔ تمام خواتین کو ڈسٹرکٹ اسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کا معائنہ جاری ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں