0

طالبان کریک ڈان کا خوف، 100 سے زائد موسیقار افغانستان چھوڑ گئے

کینبرا (مانند نیوز ڈیسک) افغانستان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میوزک کے بانی احمد سرمست نے کہا ہے کہ طالبان کے کریک ڈاؤن کے خوف کی وجہ سے 100سے زائد موسیقار افغانستان چھوڑ گئے۔آسٹریلیا میں مقیم افغانستان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میوزک کے بانی احمد سرمست نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے اعلی میوزیکل انسٹیٹیوٹ کے 101اراکین اتوار کی شام دوحہ پہنچے تھے۔احمد سرمست کا کہنا تھا کہ افغانستان سے نکلنے والے موسیقاروں کے گروپ میں نصف خواتین بھی شامل ہیں، افغانستان سے دوحا پہنچنے والے موسیقاروں کا گروپ پرتگال جانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں